مسہل الولادت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (جواہرات) ایک پتھر جس کی خاصیت یہ بیان کی جاتی ہے کہ اگر درد زہ کی حالت میں یہ پتھر نزدیک موجود ہو تو ولادت کی تکلیف نہ ہوگی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (جواہرات) ایک پتھر جس کی خاصیت یہ بیان کی جاتی ہے کہ اگر درد زہ کی حالت میں یہ پتھر نزدیک موجود ہو تو ولادت کی تکلیف نہ ہوگی۔